بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سعودی عرب نے 2 پاکستانیوں کو ہیروئن اسمگل کرنے کے جرم میں پھانسی دیدی

ریاض: سعودی عرب نے دو پاکستانی شہریوں کو ہیروئن اسمگل کرنے کے جرم میں پھانسی دے دی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تین سالوں میں پہلی بار منشیات کے جرائم کے جرم میں سزائے موت دی گئی ہے ۔پھانسیوں پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی طرف سےمذمت کی گئی ہے ۔