بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پی ٹی آئی دور میں مہنگی گندم خریداری، خزانے کو 10 ارب 53 کروڑ کا نقصان ہوا

اسلام آ باد :تحریک انصاف حکومت کے دور میں گندم کی خریداری میں تاخیر سے مہنگی گندم خریدکر قومی خزانے کو دس ارب ترپن کروڑ روپے کے نقصان کا انکشاف ہوا ہے- حکومتی ذرا ئع کے مطا بق 15 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنیکا فیصلہ ہوا تھالیکن خریداری میں تاخیر سے مہنگی گندم درآمد کی گئی،بروقت گندم کی خریداری سے اربوں روپے کی بچت کی جاسکتی تھی۔