بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

مارچ نہیں جلسہ، تحریک انصاف کے آزادی مارچ کی حکمت عملی تبدیل

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے آزادی مارچ کی حکمت عملی تبدیل کرلی۔
نجی ٹی وی کے مطابق اب تحریک انصاف کا مارچ سڑکوں پر نہیں چلے گا بلکہ جلسے ہوں گے۔
نئی حکمت عملی کے تحت تبدیلی عمران خان کی غیر موجودگی اور عوام کی عدم دلچسپی پر کی گئی۔
کل لالہ موسیٰ، اتوار کھاریاں، پیر سرائے عالمگیر منگل کو گجرات میں جلسہ ہوگا اور راولپنڈی تک تمام شہروں میں مختلف پوائنٹس لگا کر اسٹیج بنائے جائیں گے۔