چین کے صدر شی جن پھنگ دسمبر کے وسط میں سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔
عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزیر مملکت برائے امور خارجہ عادل الجبیر نے دسمبر کے وسط میں چینی صدر کی سعودیہ آمد کی تصدیق کی ہے ،
ان کا کہنا ہے کہ چین سعودی عرب کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار ہے۔
دونوں ممالک کے درمیان کثیر الاشتراکی سرمایہ کاری ہے۔ دور ہ کا مقصد تجارتی تعلقات میں مزید مضبوطی اور علاقائی سلامتی کا فروغ ہے ۔
سعودی وزیر عادل الجبیر کا کہنا ہے کہ یہ دورہ غیر معمولی نہیں۔ ہمارا بہت کچھ داؤ پر لگا ہے۔ ایسے دورے ہمارے تجارتی شراکت دار بھی کرتے ہیں
چین کے صدر دسمبر کے وسط میں سعودی عرب کا دورہ کریں گے








