اسلام آباد(ممتاز نیوز )حکومت کا الیکشن موڈ میں جانے کا فیصلہ؟ الیکشن کمیشن نے نئے عام انتخابات کیلئے 47 ارب 41 کروڑ روپے سے زیادہ کے فنڈز مانگ لیئے،پیرکوصحافی شکیل احمد نے اپنی ٹوئٹ میں دعویٰ کیاکہ الیکشن کمیشن نے نئے عام انتخابات کیلئے 47 ارب 41 کروڑ روپے سے زیادہ کے فنڈز مانگ لیئے، ای سی سی سے کسان پیکیج اور وزیراعظم یوتھ بزنس اینڈ ایگریکلچر اسکیم کی بھی منظوری لی جائے گی
حکومت کا الیکشن موڈ میں جانے کا فیصلہ؟ الیکشن کمیشن نے نئے عام انتخابات کیلئے 47 ارب 41 کروڑ روپے سے زیادہ کے فنڈز مانگ لیئے، ای سی سی سے کسان پیکیج اور وزیراعظم یوتھ بزنس اینڈ ایگریکلچر اسکیم کی بھی منظوری لی جائے گی
— Shakeel Ahmed (@shakeel_ahmed9) November 14, 2022









