بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

خانیوال،نامعلوم شخص کی فائرنگ سے ڈگری کالج کے 2 طالبعلم جاں بحق

خانیوال (وقار پراچہ)نامعلوم شخص کی فائرنگ سے ڈگری کالج کے 2 طالبعلم جاں بحق ہو گئے۔فائرنگ کرنے والا ملزم موقع سے فرار ہوگیا آئی جی پنجاب کا واقعہ کا نوٹس آرپی او ملتان سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرکے واقعہ کی تحقیات کے لئے سپیشل ٹیم تشکیل دے دی تفصیل کے مطابق خانیوال کی تحصیل جہانیاں کے تھانہ جہانیاں کے قریب نامعلوم شخص کی فائرنگ سے ڈگری کالج کے 2 طالبعلم جاں بحق ہو گئے۔۔فائرنگ کرنے والا ملزم موقع سے فرار ہوگیا آئی جی پنجاب کا واقعہ کا نوٹس آرپی او ملتان سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرکے واقعہ کی تحقیات کے لئے سپیشل ٹیم تشکیل دے دی جاں بحق ہونے والوں کی شناخت علی قصائی اور علی جٹ کے نام سے ہوئی طالبعلم فسٹ ائیر کا زرلٹ لینے جہانیاں آئے تھےپولیس نے لاشیں پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی آئی جی پنجاب کنور شاہ رخ نےواقعہ کا نوٹس لیتے ہوئےآرپی او ملتان سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرکے واقعہ کی تحقیات کے لئے سپیشل ٹیم تشکیل دے دیہوئےجہانیاں فائرنگ کرنے والے ملزم کو.جلدازجلد گرفتارکرنے کے احکامات جاری کئے اور مقتولین طلباء کی فیملیز کے ساتھ قریبی رابطہ رکھنے کے احکامات دئیے ہیں۔