لاہور(ممتاز نیوز )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سیہون حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پرگہرے غم ورنج کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ سیہون حادثے کی اطلاع اور قیمتی جانوں کے ضیاع پر نہایت دلگرفتہ ہوں،رنج اور سوگ کے ان لمحات میں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ان کے غم میں برابر کے شریک ہیں،رب کریم حادثے میں انتقال کر جانے والوں کے درجات بلند، پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا کریں
پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کا سیہون حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پرگہرے غم ورنج کااظہار








