اسلام آباد(ممتاز نیوز )سابق صدر آصف علی زرداری نے کہاکہ آرمی چیف کی تعیناتی کامعاملہ کسی صورت بھی سیاسی نہیں ہوناچاہیے ،ہم پاک آرمی میں پرموشن کے مضبوط نظام پریقین رکھتے ہیں ،یہ معاملہ سیاسی ہونے سے ادارے کونقصان پہنچائے گا،آرمی چیف کی تعیناتی قانون کے مطابق وزیراعظم کریں گے،جمعہ کواپنے بیان میں سابق صدر کاکہناتھاکہ تمام تھری سٹار جنرلز برابرہیں اورآرمی کی سربراہی کے مکمل اہل ہیں
وزیراعظم آرمی چیف کی تعیناتی قانون کے مطابق کریں گے ،آصف علی زرداری








