دوحا ( نیوزڈیسک) فیفا نے اعلان کیا کہ فٹ بال ورلڈکپ کے دوران اسٹیڈیمز میں شراب کی فروخت پر پابندی ہوگی۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق فیفا کے ترجمان کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ میزبان ملک کے حکام اور فیفا کے درمیان بات چیت کے بعد فیصلہ کیا گیا کہ الکوحلک مشروبات کی فیفا فین فیسٹول، فین ڈسٹی نیشن اور لائسنس یافتہ دوکانوں پرہوگی اور اسٹیڈیم کے اندر شراب کے سیل پوائنٹ ہٹا دیے جائیں گے ۔
فٹبال ورلڈ کپ کے دوران اسٹیڈیمز میں شراب بیچنے پر پابندی








