اسلام آباد (ممتازنیوز) وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے کابینہ کا خصوصی اجلاس جمعرات کو طلب کر لیا۔ اجلاس 9 بجے وزیر اعظم ہاؤس میں ہوگا۔ وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس یک نکاتی ایجنڈے پر طلب کیا گیا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ کا خصوصی اجلاس طلب کر لیا








