اسلام آباد: وفاقی حکومت نے محمد نویدکو دوبارہ ممبر فنانس پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی مقررکردیا۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تقرری کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق محمد نوید کو دوبارہ 4 سال کیلئے ممبر فنانس پی ٹی اے مقرر کیا گیا ہے،دوبارہ کی گئی تقرری فوری و تاحُکمِ ثانی نافذالعمل ہے، محمد نوید کی دوبارہ تقرری کی منظوری وفاقی کابینہ نے دی۔
محمد نوید دوبارہ ممبر فنانس پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی مقرر








