پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین وسابق وزیراعظم عمران خان گزشتہ دنوں قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہوئے ،ان کی صحت یابی کےلئے ان کے چاہنے والے دعائیں کر رہے ہیں ۔
جڑانوالہ کےشہری وحید نیازی اور مبشر جٹ اونٹ کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ بتا رہے ہیں کہ عمران خان کی جانب کا صدقہ دینے کےلئے زمان پارک اونٹ لایا ہوں ۔
جڑانوالہ کاشہری وحید نیازی اور مبشر جٹ اونٹ کا صدقہ دینے کے لیے زمان پارک پہنچ گئے
میرے قائد نے 26 نومبر کو راولپنڈی روانہ ہونا ہے, شہری وحید نیازی
عمران خان کی جان کا صدقہ دینے کے لیے اونٹ زمان پارک لایا ہوں, شہری pic.twitter.com/lPE3gKeac5
— Imran Bhatti (@ReporterBhatti) November 22, 2022









