بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

حکومت کی جانب سے ق لیگ کو پنجاب کی وزارت اعلیٰ آفر کرنے کا امکان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک عدم اعتماد کا معاملہ، حکومت وفد کی ق لیگ قیادت سے ملاقات جاری ہے، نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق حکومت کی جانب سے ق لیگ پنجاب کی وزارت اعلیٰ آفر کرنے کا امکان ہے۔