بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بلوچستان: ہرنائی میں کوئلہ کان میں حادثے سے 6کان کن جاں بحق

بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں کوئلہ کان میں حادثے کے نتیجے میں 6کان کن جاں ہوگئے ، لاشیں کوئلہ کان سے نکال لی گئیں ۔ ریسکیو آپریشن 7 گھنٹے جاری رہا ۔ صبح ساڑھے 10 بجے زہریلی گیس بھرنے سے کان دھماکہ سے دب گئی تھی ۔ پی ڈی ایم اے اور محکمہ مائینز کی ٹیمیں ریسکیو آپریشن میں شامل تھیں ۔ وِزیر اعلی بلوچستان نے افسوس کا اظہار اور انکوائری کا حکم دیا ہے ۔