تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی رہائشگاہ کے باہر نعرے لگانے والے شخص کو گرفتار کر لیاگیا۔
عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک کے باہر شہری اور پی ٹی آئی کارکن آمنے سامنے آگئے،
شہری نے عمران خان کیخلاف نعرے بازی جس پر کارکنوں سے ہاتھا پائی ہو گئی،
شہری کاکہناتھا کہ زمان پارک میں ٹریفک جام کی وجہ سے دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے،سکیورٹی اہلکاروں نے نعرے لگانے والے شخص کو حراست میں لے لیا۔
عمران خان کی رہائشگاہ کے باہر نعرے لگانے والاشخص گرفتار








