کراچی (نیوز ڈیسک )پاکستانی اداکارہ منال خان کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔
اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی گئی ہیں۔

شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ منال خان گلابی رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جو انکی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔
اداکارہ کی تصاویر کو ان کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

اس سے قبل منال خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر تصاویر پوسٹ کی تھیں۔
شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ اورنج کلر کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

گزشتہ دنوں اداکارہ منال خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اسٹوری پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں۔
انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ خوبصورت لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔
واضح رہے کہ اداکارہ منال خان انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔










