بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

کتے کے بھونکنے پر تنازعہ، بھائی نے بھائی اور بھابی کو قتل کر دیا

پشاور(نیوز ڈیسک) صوابی کے ضلع ٹوپی میں کتے کے بھونکنے پر تکرار کے دوران بھائی نے فائرنگ کرکے اپنے بھائی اور بھابی کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔

پولیس کے مطابق مقتول کا کتا بھونکنے پر دونوں بھائیوں میں تکرار ہوئی، ملزم بھائی نے کتے کے بھونکنے سے نیند نہ آنے پر بھائی سے تکرار کی۔

پولیس نے واقعے کی ایف آئی آر درج کر لی ہے۔