اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا بتانا ہے کہ وہ اپنی والدہ کلثوم نواز سے مشابہت رکھتی ہیں۔
مریم نواز نے ٹوئٹر پر واٹر کلر سے بنایا گیا اپنا پورٹریٹ شیئر کیا اور کہا کہ ’میں اپنی والدی سے مشابہت رکھتی ہوں، آرٹ کے اس شاہکار کیلئے آپ کا شکریہ۔‘

I look like my mother. Many thanks for this beautiful piece of art 🙏🏼 https://t.co/U72CxD6PGW
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) March 27, 2022
مشہور کارٹونسٹ صابر کی جانب سے شیئر کیا گیا یہ پورٹریٹ سوشل میڈیا پر خوب پسند کیا گیا ۔
اس پر تبصرے کرتے ہوئے شائقین کہتے دکھائی دے رہے ہیں کلثوم نواز آپ کو جنت سے جدہوجہد کرتا دیکھ رہی ہوں گی۔








