بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

برازیل کو شکست، کروشیا سیمی فائنل میں پہنچ گیا

عالمی فٹبال ورلڈ کپ کا ایک اور بڑا اپ سیٹ ہوگیا، کروشیا نے کوارٹر فائنل میچ میں ہاٹ فیورٹ برازیل کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔

قطر کے دارالحکومت دوحا میں میگا ایونٹ جاری ہے جس کا کوارٹر فائنل میچ برازیل اور کروشیا کے مابین کھیلا گیا۔

دونوں ٹیموں کے مابین کانٹے کا مقابلہ ہوا، میچ 1،1 سے برابر رہا جس کے بعد پنالٹی کک پر فیصلہ ہوا۔