بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیراعظم آج شام قوم سے خطاب کریں گے،بڑااعلان متوقع

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم آج شام قوم سے خطاب کریں گے اس سے پہلے وزیراعظم کابینہ کو خصوصی اجلاس میں دھمکی آمیز خط اوراپنی حکومت کے خلاف مبینہ عالمی سازش کے بارے میں اعتماد میں لیں گے

موجودہ صورتحال میں وزیراعظم کے اس خطاب کوبہت اہمیت دی جارہی ہے اوراس میں کوئی بھی بڑااعلان متوقع ہے۔