بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

کپتان کو بڑا دھچکا،پی ٹی آئی کی ایک اور اہم وکٹ مولانا لے اڑے

سابق وزیراعظم عمران خان کو اسمبلیاں توڑنے سے قبل دھچکا، پاکستان تحریک انصاف کےدیرینہ ساتھی ، سینئر رہنمااور سابق صوبائی وزیر سمیع اللہ علیزئی نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔

May be an image of 2 people, people sitting and indoor

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیر سمیع اللہ علیزئی کل مولانا فضل الرحمان کی موجودگی میں جے یو آئی میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔

May be an image of 4 people, people sitting and indoor

سابق صوبائی وزیر سمیع اللہ علیزئی کل شام مولانا فضل الرحمن کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس بھی کریں گے۔سمیع اللہ علیزئی صوبائی اسمبلی کے حلقہ112 سٹی ٹو سے 2 بار ممبر اسمبلی منتخب ہوئے۔