بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

موٹروے کلر کہار کے قریب بریک فیل ہونے سے کنٹینر الٹ گیا

موٹروے کلر کہار کے قریب بریک فیل ہونے کی وجہ سے کنٹینر الٹ گیا ۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق کنٹینر میں آگ بھڑک اٹھی ۔کنٹینر میں پرچون کا سامان موجود تھا،موٹروے پولیس کی بھاری نفری موقع پر موجود تھی ۔واٹر باوزر کے ذریعے ،آگ پر قابو پالیا گیا ہے ۔
ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے پر جزوی طور پر ٹریفک بحال کردی گئی ہے ۔