لاہور(نیوز ڈیسک )پنجاب حکومت نے موسم سرما کی چھٹیوں کا باقاعدہ اعلان کردیاپنجاب بھر میں 24 دسمبر سے موسم سرما کی چھٹیوں کا آغاز ہوگامحکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے موسم سرما کی چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا2 جنوری 2023 میں صوبہ بھر کے سکولوں دوبارہ تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز ہوگا
پنجاب حکومت نے موسم سرما کی چھٹیوں کااعلان کردیا








