لاہور:پنجاب اسمبلی میں پیپلزپارٹی کے پارلیمانی لیڈر حسن مرتضیٰ نے کہاہے کہ پیپلزپارٹی وزارت اعلیٰ نہیں مانگ رہی ہے ،ہمارا واحد مقصد پارلیمان کو بچانا ہے۔ آصف زرداری سب کو لے کر چلتے ہیں ،ان کی کوشش ہے کہ اسمبلی کو بچایاجائے،پیپلزپارٹی کے لئے بڑا مقصد پارلیمان کی مدت پوری کرنا ہے،آصف زرداری کا چودھری شجاعت سے رابطہ ہے۔انہوں نے کہاکہ زرداری کا ایساکوئی ارادہ نہیں کہ کون آئے ،کون نہ آئے ۔
پیپلزپارٹی وزارت اعلیٰ نہیں مانگ رہی ،ہمارا مقصدپارلیمان کو بچاناہے،حسن مرتضیٰ








