بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عمران خان پرحملے کےملزم نوید نے وفاق سے مل کر منصوبہ بنایا،مصدق عباسی

لاہور: مشیراحتساب پنجاب مصدق عباسی نےدعویٰ کیا ہےکہ عمران خان پرحملے کےملزم نوید نے وفاق سے مل کر منصوبہ بنایا۔
نجی ٹی وی کے مطابق مصدق عباسی کا کہناہے کہ پولی گرافی ٹیسٹ میں مشین نے بتایا کہ اس نے پلاننگ کے تحت سب کچھ کیا۔پولی گرافی رپورٹ اورمشینوں میں 93 فیصد جواب ٹھیک آتا ہے۔
انہوں نے کہاکہ معظم کی ہلاکت عمران خان کےگارڈزکی فائرنگ سےنہیں ہوئی۔ فرانزک ٹیسٹ میں گارڈز کے ہتھیار کلیئر ہوچکے۔