بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بیچارے سازشی نظریات کے مارے ایسے شخص کو اپنے زوال کاسبب بتاتے نہیں تھکتے جس کے پاس ایجنسی ہےنہ فوج‘حسین حقانی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر کہاہے کہ ‏ایک بار پھر کہوں گا اپنی نااہلی مان لیں ورنہ لوگ یہی کہیں گے کہ بیچارے سازشی نظریوں کے مارے۔ ایک ایسے شخص کو اپنے زوال کا سبب بتاتے نہیں تھکتے جس کے پاس گیارہ سال سے نہ کوئی عہدہ ہے نہ سیاسی جماعت اور نہ کوئی ایجنسی یا فوج۔ اُن کے پاس تو یہ سب تھا۔