بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پنجاب پولیس میں اکھاڑپچھاڑ،11 ایس پیز تبدیل کردیئے گئے

لاہور:پنجاب پولیس میں اکھاڑپچھاڑ،11 ایس پیز تبدیل کردیئے گئے،اس ضمن میں جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق آئی جی آپریشنز جنوبی پنجاب علی رضا کو ایس پی گلگشت ملتان تعینات کر دیا گیا،ایس پی لیگل بہاولپور ریجن محمد خان کو ایس پی لیگل جنوبی پنجاب ،ایس پی سی ٹی ڈی سرگودھا اخلاق اللہ کو ایس پی انوسٹی گیشن رحیم یار خان،زنیرہ اظفر کو ایس ایس پی انوسٹی گیشن راولپنڈی،ایس ایس پی انوسٹی گیشن راولپنڈی، عامر خان نیازی کو ایس پی انٹرنل اکاونٹیبلیٹی برانچ راولپنڈی تعینات کر دیا گیا۔اسی طرح ایس ایس پی سی ٹی ڈی لاہور نصیب اللہ خان کو ایس ایس پی انٹیلی جنس سی ٹی ڈی لاہور،سید علی کو ایس ایس پی آپریشنز ملتان تعینات کر دیا گیا۔فیصل مختار کو اے آئی جی ٹریننگ تعینات کردیا گیاشاہدہ نورین کو ایس پی انچارج کنٹرول روم سی پی او آفس لاہور تعینات کر دیا گیااعجاز رشید کو ایس پی ہیڈکوارٹر پٹرولنگ پولیس لاہور تعینات کر دیا گیا