بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

نوازشریف اور مریم نواز جنیوا روانہ،ایک ہفتہ قیام کریں گے

لندن:مسلم لیگ(ن) کے قائد وسابق وزیراعظم نوازشریف اور مریم نواز لندن سے جنیوا روانہ ہوگئے ہیں جہاں وہ ممکنہ طور پرایک ہفتہ قیام کریں گے ۔جنیوا میں قیام کے دوران نوازشریف کے معالج کی ملاقات بھی متوقع ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی جنیوا میں چند ذاتی ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔