بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیرخزانہ بلوچستان کی وفاقی سیکرٹری پلاننگ سے ملاقات، وفاق کے منصوبوں کیلئے فنڈز اجرا پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: وزیرخزانہ بلوچستان زمرک خان اچکزئی نے وفاقی سیکرٹری پلاننگ سید ظفر علی شاہ سے اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں صوبے میں وفاقی پراجیکٹس کی لاگت میں اضافہ کے بعد فنڈز اجرا پر بات ہوئی ۔ واضح رہے کہ ایکنک نے بلوچستان کے سیلاب متاثرین اور انفراسٹرکچر بحالی کیلئے 88 ارب روپے کی منظوردی ہے ۔ 5 ہزار طلبہ کیلئے اسکالر شپ ، یوتھ انٹرن شپ پروگرام اور لیب ٹاپ فراہمی کی بھی منظوری دی گئی ۔