اسلام آباد:مریم نوازکے صاحبزادے جنیدصفدر اہلیہ عائشہ کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے۔وطن واپسی پر اظہارخیال کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پاکستان واپسی کا مقصد سیاست میں حصہ لینا نہیں۔انہوں نے کہاکہ میرے سیاست میں آنے سے متعلق قیاس آرائیاں بے بنیاد ہیں،سیاست میں آنے کا ارادہ نہیں،صرف والدہ اور خاندان کے افراد کی معاونت کرناچاہتاہوں۔
جنیدصفدر اہلیہ کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے،سیاست میں حصہ لینے کی تردید








