پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک ) فرانس بھر میں روٹی اور آٹا کی مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہیں ہونا چاہئے حکومت فرانس نے نانبائیوں، بیکری مالکان کو ہر ممکن امداد کا یقین دلاتے واضح کیا کہ روٹی “کی قیمتوں اور وزن کو برقرار رکھنے کےلئے نانبائی ، بیکری تاجروں کو بجلی بلوں اور دیگر چھوٹ دینے کی یقین دہانی کرائی ہے تاکہ موجودہ مہنگائی کا اثر روٹی ، ڈبل روٹی اور گندم کی مصنوعات پر نہ پڑے۔
فرانس بھر میں روٹی کی قیمت نہیں بڑھنی چاہئے، حکومت کا بیکری مالکان کو انتباہ








