بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پنجاب اسمبلی توڑنے کاوعدہ پورا کردیا،مونس الٰہی

مسلم لیگ (ق) کے رہنماوسابق وفاقی وزیرمونس الٰہی نے کہاہےکہ پنجاب اسمبلی توڑنے کاوعدہ پورا کردیا۔اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہاکہ امید ہے کہ ہم جلدعمران خان کو دوبارہ وزیراعظم کی کرسی پر دیکھیں گے۔