بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیراعظم سے سوال پوچھنا تھا کہ ا پنےمداحوں کوکیوں حکم نہیں دیاکہ پاسپورٹ امریکہ کےمنہ پردےمارو،نورالہدی شاہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) ممتاز سندھی دانشور ،ڈرامہ نگار،شاعر اور کالم نگارنورالہدی شاہ نے کہا ہے کہ عمران،آپکافون نہیں لگا،سوال پوچھناتھا،امریکامیں اپنےمداحوں کوکیوں حکم نہیں دیاکہ امریکاکابائیکاٹ کرو،امریکی پاسپورٹ امریکہ کےمنہ پردےمارو،سڑکوں پرنکلیں اورآپکی دشمن امریکی اسٹیبلشمنٹ کےخلاف نعرےلگائیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں بھی اپنےمداحوں سےقسم کیوں نہیں کہتے کہ آج کےبعدکوئی امریکانہیں جائےگا۔