بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیر اعظم نے سابق جج اعجاز حسن اعوان کو انفارمیشن کمشنر تعینات کردیا

وزیر اعظم شہبازشریف نے سابق جج اعجاز حسن اعوان کو انفارمیشن کمشنر تعینات کردیا۔
نوٹیفیکیشن کے مطابق اعجاز حسن کی تنخواہ اور مراعات ایم پی اسکیل ٹو کے مساوی ہوں گی اور تعیناتی فوری نافذ العمل ہوگی۔
اعجازحسن اعوان نے بطور جج خصوصی عدالت سینٹرل شہبازشریف اورحمزہ شہباز کو سولہ ارب کے منی لانڈرنگ کیس سے بری کیاتھا۔