بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ نے اسمبلی تحلیل کرنے کا اعلان کر دیا

پشاور: خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ نے اسمبلی تحلیل کرنے کا اعلان کر دیا ۔
آفیشل ٹوئٹر اکاونٹ پر جاری ہونے والے پیغام میں وزیر اعلیٰ محمود خان نے کہا ہے کہ منگل کے روز قائد عمران خان کے حکم کے مطابق اسمبلی تحلیل کرنے کےلئے سمری گورنر خیبر پختونخوا کو ارسال کی جائے گی ۔
وزیر اعلیٰ نے کہا کہ تحریک انصاف دوبارہ دو تہائی اکثریت کے ساتھ حکومت میں آئے گی ۔