بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

آج ہم جشن منائیں گے: فیصل جاوید

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید کا کہنا ہےکہ آج ہم جشن منائیں گے۔

پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر فیصل جاوید نے صحافیوں سے مختصر بات کی اور وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی ناکامی کے لیے امید کا اظہار کیا۔

فیصل جاوید کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کچھ دیر میں پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ جائیں ، ہم آج جشن منائیں گے۔