بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پی ٹی آئی رہنما شہبازگل کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

لاہور ہائیکورٹ نے 50 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض شہباز گل کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔
عدالت نے کہا کہ ڈپٹی اٹارنی جنرل آئندہ سماعت پر کیسز کی تفصیلات فراہم کریں۔
شہباز گل نے مقدمات کی تفصیل فراہم کرنے تک گرفتاری سے روکنے کی استدعا کی تھی۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما شہباز گل ویل چیئر پر ہائیکورٹ آئے تھے۔