اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان کے ترجمان نے سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے سپریم کورٹ نہ کوئی بینچ تشکیل دی ہےاور ہی کوئی سو موٹو لیا۔ نجی ٹی وی چینلز کی طرف سے اس کی خبر وں میں کوئی صداقت نہیں۔
ٹی وی رپورٹ کے مطابق جسٹس فائز عیسیٰ نے موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطابندیال کو نوٹ لکھا ہے جس پر چیف جسٹس نے گھر پرمشاورت کے لئے اجلاس بلایا لیا ہے۔
ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی
قاسم سوری نے تحریک عدم اعتماد کو مسترد کردیا اور وزیراعظم نے اسمبلیاں تحلیل کردی۔









