ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی غیر آئینی اقدامات سے گھبرا گئے؟ اجلاس بلا لیا، سپیکر کی جانب سے لگائے گئے عملے کا تعاون سے انکار
سپریم کورٹ کے باہرپریس کانفرنس کے دوران فواد چودھری اور صحافی مطیع اللہ جان میں تلخ کلامی ، سخت جملوں کا تبادلہ