ساوتھ ایشن چیمپئن شپ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان،ٹرائلز میں منتخب ہونے والے پانچ کھلاڑیوں میں سے چار کا تعلق خیبر پختونخوا سے ہے