بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بات وقت پر نہ سنی جائے تو ایکسپائری ہو جاتی ہے، عاصم محمود

کراچی (شوبز ڈیسک) اداکار عاصم محمود نے کہا ہے کہ بات وقت پر نہ سنی جائے تو ایکسپائری ہو جاتی ہے۔ اداکار عاصم محمود نے اپنے انسٹاگرام اکائونٹ پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔شیئر کی گئی تصویر کے کیپشن میں اداکار نے لکھا ہے کہ باتوں کی بھی ایکسپائری ڈیٹ ہوتی ہے، وقت پر سنی نہ جائیں تو ایکسپائری ہو جاتی ہیں ۔اداکار کی جانب سے شیئر کی گئی پوسٹ اور کیپشن کو سوشل میڈیا صارفین خوب پسند کر رہے ہیں اور دلچسپ تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔