پشاوردھماکے میں شہیدہونیوالے افراد کے نام سامنے آگئے ، ایک خاتون بھی شامل

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور میں پولیس لائنز مسجد میں خودکش حملے میں شہیدہونے والوں کے نام سامنے آگئے، شہید ہونے والوں میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پشاور میں پولیس لائنز مسجد میں خودکش حملے میں 28 افراد شہید جبکہ 70 سے زائد زخمی ہیں،شہدا میں زیادہ تر پولیس اہلکار ہیں۔ پشاوردھماکے … Continue reading پشاوردھماکے میں شہیدہونیوالے افراد کے نام سامنے آگئے ، ایک خاتون بھی شامل