facebook-domain-verification" content="ck1ojg2es5iiyqif2wy9qloqe1qs4x

بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیر اعظم روس سے واپسی کے بعد متحرک،دو اہم ترین اجلاس طلب کرلئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر اعظم عمران خان روس سے واپسی کے بعد متحرک،دو اہم ترین اجلاس طلب کرلئے۔وزیر اعظم نے مالیاتی امور پر اجلاس طلب کرلیا۔اجلاس میں وزیر خزانہ سمیت وزارت خزانہ اور ایف بی آر حکام شریک ہونگے۔اجلاس میں بجٹ 2022-23 سمیت ٹیکس وصولیوں پر مشاورت متوقع ہے ۔وزیر اعظم نے صحت کے معاملہ پر بھی اجلاس بلا لیا۔معاون خصوصی صحت کے پی کے اور پنجاب کے وزرائے صحت شریک ہونگے۔اجلاس میں قومی صحت کارڈ سمیت کورونا کی صورتحال پر بات چیت ہوگی۔وزیر اعظم کی سربراہی میں دونوں اجلاس بنی گالہ میں ہونگے۔