بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بائیڈن کے گھر سے تلاشی کے دوران کوئی خفیہ دستاویزات نہیں ملیں: اٹارنی امریکی صدر

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن کے وکیل کا کہنا ہے کہ ریہوبوتھ، ڈیلاویئر میں واقع  بائیڈن کے گھر سے  تلاشی کے دوران کوئی خفیہ دستاویزات نہیں ملیں۔

بائیڈن کے وکیل کے مطابق امریکی تفتیشی ادارے (ایف بی آئی) کے ایجنٹس ان کے گھر کے چھاپے میں  کچھ مواد اورہاتھ سےلکھےنوٹس جائزےکےلیےساتھ لےگئے ہیں۔

وکیل کے مطابق قبضے میں لی گئی دستاویزات بائیڈن کےنائب صدارت دور کی ہیں۔