بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیراعظم عمران خان سے سیکرٹری خارجہ کی ملاقات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم عمران خان سے سیکرٹری خارجہ نےبنی گالہ میں ملاقات کی ،تفصیلات کے مطابق منگل کوسیکرٹری خارجہ نے وزیراعظم عمران خان سے بنی گالہ میں ملاقات کی ملاقات میں سفارتی کیبلز کے بار ے میں بات چیت کی گئی۔