بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)  انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔

گزشتہ روز انٹربینک میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری رہا اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر  98 پیسے مہنگا ہو کر 276.28 روپے رہی۔

آج بدھ کے روز کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالرکی قدر میں معمولی کمی ہوئی ہے اور ڈالر 78 پیسے اضافے سے 275 روپے 50 پیسےکا ہوگیا ہے۔