بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پاکستان سپر لیگ 8 کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی

لاہور(سپورٹس ڈیسک) پاکستان سپر لیگ  کے سیزن 8 کیلئے  ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔

 لاہور کے شالیمار باغ میں   پی ایس ایل 8 کی ٹرافی کی رونمائی کیلئے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پی سی بی کے عبوری چیئرمین نجم سیٹھی، لاہور مینجمنٹ کمیٹی کے اراکین اور فرنچائزز کے نمائندے شریک تھے۔

ذرائع کے مطابق  پی ایس ایل 8 کی  ٹرافی کااسٹار 24 قیراط سونے سے تیار کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ  پاکستان سپر لیگ 8  کی افتتاحی تقریب 13 فروری کو ملتان میں ہو گی۔