بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ججز کا استعفے دینا حکومت کیلئے خطرناک ہوسکتا ہے: اعتزازاحسن

 

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

اسلام آباد: (نیوزڈیسک) نامور وکیل اور سیاستدان چودھری اعتزاز احسن نے کہا کہ ججز کا استعفے دینا حکومت کے لئے خطرناک ہوسکتا ہے۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

اعتزاز احسن نےمزید کہا کہ صدر مملکت کو بھی تاحیات استثنیٰ سے نام نکلوانا چاہئے تھا، مجھے پتا ہوتا تو صدر مملکت کو ضرور کہتا۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

جوڈیشری کو جوڈیشری کے ہاتھوں ہی مروایا گیا ہے، جوڈیشری کو سیلف اکاؤنٹ بیلٹی کرنی چاہئے۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

انہوں نے کہا کہ بےنظیر زندہ ہوتیں تو اس ترمیم کی اتنی حمایت نہ کرتیں، صدرمملکت کے تاحیات استشنیٰ کا محترمہ بالکل ساتھ نہ دیتیں۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

اعتزازاحسن کا کہنا تھا کہ محترمہ چیف جسٹس آفس کےحق میں تھی، دونوں ججز کو ابھی استعفے نہیں دینے چاہئیں تھے، رکنا چاہئے تھا۔