بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی، نوٹیفکیشن جاری

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی اور آئل اینڈ گیس ریگیولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

اوگرا کے نوٹیفکیشن کےمطابق وفاقی حکومت کے منظور کردہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کے طریقہ کار کے تحت نئی قیمتیں مقرر کی گئی ہیں۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 41 پیسے کی کمی کی گئی ہے اور پیٹرول کی نئی قیمت 352 روپے 59 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 56 پیسے فی لیٹر کمی کر دی گئی، جس کے نتیجے میں ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 382 روپے 25 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

اوگرا کے نوٹیفکیشن کے مطاب پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 6 نومبر 2026 کے لیے ہوگا۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting