بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

شیخ رشید کی تھانہ مری میں درج مقدمے میں ضمانت منظور

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی تھانہ مری میں درج مقدمے میں ضمانت منظورہو گئی۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے شیخ احمد کی تھانہ مری میں درج مقدمے میں ضمانت منظور کرلی،عدالت نے 50 ہزار روپے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی ۔